سربراہ عوامی نیشنل پارٹی اسفندیار ولی خان کی شریک حیات اور صوبائی صدر ایمل ولی خان کی والدہ محترمہ کا سوئم، صوبائی صدر ایمل ولی خان تعزيت کیلئے ولی باغ میں موجود ہیں۔ پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزراء تیمور جھگڑا اور کامران بنگش صوبائی صدر ایمل ولی خان سے تعزیت کررہے ہیں۔ سابق صوبائی وزیر قانون سلطان محمد خان اور دیگر بھی موجود ہیں۔



Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *