سربراہ عوامی نیشنل پارٹی اسفندیار ولی خان کی شریک حیات اور صوبائی صدر ایمل ولی خان کی والدہ محترمہ کا سوئم، صوبائی صدر ایمل ولی خان تعزيت کیلئے ولی باغ میں موجود ہیں۔ مزدور کسان پارٹی کے سربراہ افضل خان خاموش، رحمت شاہ سائل، اے این پی کے سیکرٹری خارجہ امور سید عاقل شاہ، صوبائی سینئر نائب صدر خوشدل خان ایڈوکیٹ، سینیٹر الیاس بلور، خان پرویز، سلطان محمد خان، غضنفر علی خان، نوابزادہ خان، جمشید خان اور دیگر تعزيت و فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔ سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین، سیکرٹری مالیات سینیٹر حاجی ہدایت اللہ خان اور حاجی غلام احمد بلور بھی موجود ہیں۔








Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *