سابق وزیراعلی امیرحیدر خان ہوتی کی عوامی نیشنل پارٹی مردان کے ضلعی کونسل اجلاس سے خطاب: 🔴الیکشنز سے قبل یہ بات ہم نے بار بار دہرائی تھی کہ پاکستان کو صاف شفاف انتخابات کی ضرورت ہے
🔴اگر انتخابات صاف اور شفاف ہوتے تو یہ صورتحال نہ ہوتی جسکا ہم آج سامنا کررہے ہیں
🔴حالیہ انتخابات اور اسکے نتائج اتنے متنازعہ ہیں کہ ہارنے والے بھی احتجاج کررہے ہیں اور جیتنے والے بھی
🔴صرف دوبارہ گنتی سے مسئلہ حل نہیں ہوگا، ایک ایک ووٹ کی مکمل چھان بین ہونی چاہیئے
🔴اگر حقائق سامنے نہیں آتے تو جمہوریت کی کمزوری کے بعد اسکے وجود کو بھی خطرات لاحق ہوں گے
🔴اگر لوگوں کی رائے کا احترام نہیں کیا گیا تو عوام کا جمہوریت اور جمہوری نظام سے اعتماد اٹھ جائے گا
🔴موجودہ حالات میں پختونخوا اور مرکز میں قائم ہونے والی حکومتوں کا… More




Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *