سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے وائس چیئرمین سید یوسف رضا گیلانی کی اے این پی سربراہ اسفندیار ولی خان کی اہلیہ اور صدر اے این پی پختونخوا ایمل ولی خان کی والدہ ماجدہ کی وفات پر تعزیت کیلئے ولی باغ آمد، سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے صوبائی صدر ایمل ولی خان سے والدہ محترمہ کی وفات پر تعزیت کی اور انکے بلند درجات کیلئے دعا کی۔ مرکزی ترجمان پی پی پی فیصل کریم کنڈی بھی ہمراہ تھے۔ اس موقع پر اے این پی چارسدہ کے صدر شکیل بشیر خان عمرزئی اور دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔








Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *