دھاندلی زدہ انتخابات کے خلاف عوامی نیشنل پارٹی کی احتجاجی تحریک کا پہلا مظاہرہ کل بروز منگل 20 فروری 2024 کو امن چوک صوابی میں ہوگا۔ پاکستان کی سیاست اور جمہوریت جی ایچ کیو میں یرغمال ہے۔ واضح کرتے ہیں کہ فوج کی اصل جگہ یا بارڈر ہے اور یا بیرک۔ جب تک فوج کو بیرک اور بارڈر محدود نہیں کرتے ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔
#EnoughIsEnough

ایمل ولی خان
صدر اے این پی پختونخوا




Source

8 responses

  1. وائی چی د جنگ نہ پس کمہ سپیڑہ دریادہ شی ھغہ خپل مخ لہ ورکول پہ کار دی
    اوس ستا نہ دا وخت تلے خلک لگیا دی پہ جیلونو کی دی انڈر گراؤنڈ دی د چا جائداد ضبط شوی د چا کور وران شوی تہ اوس د کورہ راووتی خبر شوی 😀

  2. اپکی بات سو فیصد ٹھیک ہے لیکن آپ نے جدوجہد کب کیا ہے؟ آپ تو مشر منظور پشتین کے پیچھے بھونکتے ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *