دھاندلی زدہ انتخابات کے خلاف عوامی نیشنل پارٹی کی احتجاجی تحریک کا دوسرا احتجاجی مظاہرہ کل بروز جمعتہ المبارک 23 فروری 2024 کو سہ پہر 2 بجے فاروق اعظم چوک چارسدہ میں منعقد ہوگا۔ احتجاجی مظاہرے میں سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین، صوبائی صدر ایمل ولی خان، جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک اور دیگر قائدین شرکت کریں گے۔

#EnoughIsEnough




Source

3 responses

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *