دھاندلی زدہ انتخابات کے خلاف عوامی نیشنل پارٹی کی احتجاجی تحریک کا پہلا مظاہرہ امن چوک صوابی میں جاری ہے۔ احتجاجی مظاہرے میں کثیر تعداد میں پارٹی ذمہ داران اور کارکنان شریک ہیں۔ مظاہرے سے صوبائی صدر ایمل ولی خان، جنرل سیکرٹری سردارحسین بابک اور سابق وزیراعلی امیر حیدر خان ہوتی سمیت دیگر قائدین خطاب کریں گے۔

#EnoughIsEnough



Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *