دھاندلی زدہ انتخابات کے خلاف عوامی نیشنل پارٹی کی احتجاجی تحریک کا تیسرا احتجاج کل بروز بدھ (28 فروری) سہ پہر 2 بجے خیبرپختونخوا اسمبلی کے باہر ہوگا۔ احتجاج کے حوالے سے سابق امیدوار این اے 10 حاجی رؤف خان (ضلعی سینئر نائب صدر اے این پی) کا پیغام
#EnoughIsEnough
Source
ANP the only hope
Good