دھاندلی زدہ انتخابات کے خلاف عوامی نیشنل پارٹی کی احتجاجی تحریک کا تیسرا احتجاج کل بروز بدھ (28 فروری) سہ پہر 2 بجے خیبرپختونخوا اسمبلی کے باہر ہوگا۔ احتجاج بارے عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری مالیات سینیٹر حاجی ہدایت اللہ خان کا پیغام
#EnoughIsEnough
Source
زنده باد حاجي صيب
Inshalla