دھاندلی زدہ انتخابات کے خلاف عوامی نیشنل پارٹی کی احتجاجی تحریک کا تیسرا احتجاج 28 فروری سہ پہر 2 بجے خیبرپختونخوا اسمبلی کے باہر ہوگا۔ احتجاج کے حوالہ سے اے این پی کے نو منتخب رکن صوبائی اسمبلی ارباب عثمان خان کا پیغام

#EnoughIsEnough




Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *