دھاندلی زدہ انتخابات کے خلاف انشاء اللہ احتجاجی تحریک کا آغاز ضلع صوابی سے ہوگا۔ 20 فروری بروز منگل ضلع صوابی میں جبکہ 23 فروری بروز جمعہ چارسدہ میں احتجاج کیا جائیگا۔ ہم پرامن رہیں گے لیکن اگر انتخابات کی طرح
آپ نے یہاں بھی دھاندلی کی کوشش کی تو میں وضاحت کرچکا ہوں کہ میں آپ کیلئے ولی خان سے بھی زیادہ خطرناک ثابت ہوسکتا ہوں لہذا ہمیں اپنے حقوق کیلئے لڑنے دیں اور آپ حکومتیں بناتے اور ہٹاتے رہیں۔#EnoughIsEnough
ایمل ولی خان
صدر عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا
Inshallah
✊
✌️
Great picture ❤️of great leader
Qurban mashra Peshawar ta ba kala razy
Zwand