دھاندلی زدہ انتخابات، مینڈیٹ کی چوری اور سیاست سے اسٹیبلشمنٹ کے کردار کے خاتمے کیلئے تحریک کا آغاز صوابی سے کردیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے کے دوران صوبائی صدر ایمل ولی خان نے تمام کارکنان و ذمہ داران سے حلف لیا کہ اس تحریک میں ہر حد تک جانے کیلئے تیار رہیں۔
#EnoughIsEnough




Source

2 responses

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *