خورہ بانڈہ ملک آباد روڑیا (مردان) میں شمولیتی تقریب۔ مختلف سیاسی جماعتوں کے اراکین عوامی نیشنل پارٹی میں شامل ہوگئے۔ مرکزی سینئر نائب صدر و نامزد امیدوار این اے 22، پی کے 58 مردان امیرحیدرخان ہوتی، سابق امیدوار صوبائی اسمبلی علی خان نے انہیں خوش آمدید کہا۔
#Vote4Laltain