حلقہ پی بی 51 چمن میں دھاندلی کے خلاف ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے سامنے احتجاجی دھرنا 29ویں روز بھی جاری۔ صوبائی صدر اصغرخان اچکزئی، رشیدخان ناصر، عثمان خان اچکزئی، خان زمان کاکڑ ،صوبائی جنرل سیکرٹری مابت کاکا سمیت کثیر تعداد میں کارکنان و ذمہ داران موجود ہیں۔
#EnoughIsEnough