تخت بھائی ٹکر میں شمولیتی تقریب۔ یعقوب خان خاندان اور ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی سے مستعفی ہو کر عوامی نیشنل پارٹی میں شامل ہوگئے۔ مرکزی سینئر نائب صدر و نامزد امیدوار این اے 22، پی کے 58 مردان امیرحیدرخان ہوتی اور دیگر ذمہ داران نے انہیں خوش آمدید کہا۔
#Vote4Laltain








Source

One Response

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *