بکٹ گنج مردان میں انتخابی مہم کے سلسلے میں جلسہ۔ عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر و نامزد امیدوار این اے 22، پی کے 58 امیرحیدرخان ہوتی، نامزد امیدوار این اے 23، پی کے 57 حمد بہادر خان، سابق امیدوار صوبائی اسمبلی علی خان سمیت دیگر ذمہ داران و کارکنان نے شرکت کی۔
#Vote4Laltain








Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *