این اے 25 چارسدہ انتخابی مہم: عوامی نیشنل پارٹی کی سابق ایم پی اے شگفتہ ملک نے ایم سی 3 حسن خیل میں میں گھر گھر جا کر خواتین سے ملاقاتیں کیں اور عوامی نیشنل پارٹی کے منشور بالخصوص خواتین، تعلیم، صحت کیلئے اقدامات سے متعلق انہیں آگاہ کیا۔
#Vote4Laltain