این اے 22، پی کے 58 مردان انتخابی مہم کے سلسلے میں بگٹ گنج میں کارنرمیٹنگ۔ عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر و نامزد امیدوار این اے 22، پی کے 58 امیرحیدرخان ہوتی، سابق امیدوار صوبائی اسمبلی علی خان سمیت
دیگر ذمہ داران و کارکنان نے شرکت کی۔ اس موقع پر کثیر تعداد میں اراکین نے عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔#Vote4Laltain