ایمل ولی خان، صوبائی صدر و نامزد امیدوار این اے 25 چارسدہ
2013ء میں لوگ الیکشن کررہے تھے، ہم جنازے اٹھارہے تھے
2018ء میں ہمارا مینڈیٹ ایک فرعون کو دیا گیا
دو سال قبل کہا تھا کہ گند ہے اور اسکی جگہ کوڑادان ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
امیرحیدرخان ہوتی، مرکزی سینئر نائب صدر و نامزد امیدوار این اے 22، پی کے 58 مردان
کچھ لوگ فریاد کررہے ہیں کہ انکے ساتھ بڑا ظلم ہورہا ہے
2012ء اور 2018ء میں ہمارے ساتھ کیا کچھ نہیں کیا گیا
#Vote4Laltain