امن چوک صوابی میں دھاندلی زدہ انتخابات کے خلاف عوامی نیشنل پارٹی کی احتجاجی تحریک کا پہلا مظاہرہ، احتجاجی مظاہرے میں صوبائی صدر ایمل ولی خان ،جنرل سیکرٹری سردارحسین بابک اور سابق وزیراعلی امیر حیدر خان ہوتی نے
خصوصی شرکت کی۔ احتجاجی مظاہرے میں اے این پی کے دیگر مرکزی و صوبائی عہدیداران، ضلعی ذمہ داران اور کثیر تعداد میں پارٹی اور دیگر ذیلی تنظيموں کے کارکنان نے حصہ لیا۔#EnoughIsEnough