ولی باغ: ملی مشر اسفندیار ولی خان کی شریک حیات اور صوبائی صدر ایمل ولی خان کی والدہ ماجدہ کی وفات کا دوسرا روز، صوبائی صدر ایمل ولی خان تعزیت کیلئے موجود ہیں۔ صدر اے این پی سندھ شاہی سید، صوبائی ايڈیشنل جنرل سیکرٹری (پختونخوا) رحمت علی خان اور دیگر افراد تعزیت اور فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔
جنتونہ ۓ نصیب شہ
الله دې ووبخې جې 🤲
اللّہ پاک دے مغفرت نصیب کی آ مین ۔
Allah de obahi 🤲
اللہ پاک درجات بلند فرمائے
اللہ تعالی دی مغفرت نصیب
اللّہ پاک دے مغفرت نصیب کی آ مین ۔
اللّہ پاک ئې مغفرت نصیب کی آ مین ۔
جنت یې ځایې شه