عوامی نیشنل پارٹی مردان کے ضلعی کونسل کا اجلاس، سابق وزیراعلی امیرحیدرخان ہوتی نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں ضلعی صدر عمران ماندوری سمیت دیگر کابینہ عہدیداران اور کونسل اراکین نے شرکت کی۔ اجلاس میں تنظیمی معاملات اور انتخابات کے بعد کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔
#ANPMardan