صدر عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا ایمل ولی خان (امیدوار این اے 25 چارسدہ) کی رہبر تحریک خان عبدالولی خان کی قبر پر حاضری، صوبائی صدر ایمل ولی خان نے قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور انکے درجات کی بلندی کیلئے
دعا کی۔ تحصیل سینئر نائب صدر گوہر ایوب خان، وقار خٹک (چیئرمین باچا خان ٹرسٹ ایجوکیشنل فاؤنڈیشن) اور دیگر بھی موجود تھے۔