سربراہ عوامی نیشنل پارٹی اسفندیار ولی خان کی شریک حیات اور صوبائی صدر ایمل ولی خان کی والدہ محترمہ کا سوئم، صوبائی صدر ایمل ولی خان تعزيت کیلئے ولی باغ میں موجود ہیں۔ سابق ایم این اے شیر اکبر خان، صوبائی سالار اعلی خدائی خدمتگار آرگنائزيشن ڈاکٹر نویداللہ خان، فیاض خویشگی اور دیگر تعزیت و فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔ سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین، سیکرٹری مالیات سینیٹر حاجی ہدایت اللہ خان، حاجی غلام احمد بلور اور مشال خان بھی موجود ہیں۔



Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *