باجوڑ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور میں “پارلیمان کیسے کام کرتی ہے؟” کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد، عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ سیمینار میں پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن سمیت دیگر طلباء تنظیموں کے نمائندگان سمیت طلباء و طالبات کثیر تعداد میں موجود تھے۔








Source

2 responses

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *