اے این پی کی احتجاجی تحریک، 28 فروری کو خیبر پختونخوا اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرے کا اعلان
احتجاجی مظاہرہ بروز بدھ سہ پہر 2 بجے صوبائی اسمبلی کے سامنے منعقد ہوگا
عوامی نیشنل پارٹی کی احتجاجی تحریک سیاست میں فوج کے کردار کے خاتمے کیلئے ہے
اے این پی آئین اور جمہوریت کی بالادستی اور عوامی حکمرانی کیلئے جدوجہد کررہی ہے
تمام جمہوریت پسند، آئین و پارلیمان کی بالادستی پر یقین رکھنے والے عوام سے احتجاج کا حصہ بننے کی اپیل ہے
آئیں سب مل کر اس ملک کو حقیقی جمہوریت کی جانب گامزن کریں
پارٹی کے تمام ذمہ داران، تنظیموں اور صاحب الرائے مشران بھی بھرپور تیاری کریں
ایمل ولی خان
صدر اے این پی پختونخوا