اے این پی قلعہ عبداللہ کے فعال رکن ظہور احمد کی شہادت کی مذمت
عوامی نیشنل پارٹی کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کی جارہی ہیں جس کا اظہار روزاول سے کررہے ہیں
حکومت، الیکشن کمیشن اور انتظامیہ کو وقتاً فوقتاً درپیش
یہاں اے این پی کیلئے فیلڈ میں یکساں مواقع میسر نہیں
مئی زئی اڈہ میں انتخابی دفتر پر فائرنگ، آتشزدگی، منزری میں پارٹی کے تحصیل آرگنائزر نصراللہ خان پر قاتلانہ حملہ، تمام کڑیاں جڑی ہوئی ہیں
آج صبح انتخابی مہم کے دوران پارٹی کے رکن ظہوراحمد کو شہید کیا گیا
حکومت الیکشن کمیشن اور انتظامیہ مسلح جھتوں کی بیخ کنی کیلئے اقدامات اٹھائیں
اے این پی کی قیادت اور کارکنوں کو ان جیسے حربوں سے مرعوب نہیں کیا جاسکتا
دکھ درد کی اس گھڑی میں پارٹی کارکن پرامن رہے اور صبر کا دامن ہاتھ سے نہ جانے دیں
اصغرخان اچکزئی
صدر عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان

#Vote4Laltain
Allah Pak de obakye ameen
Allah di janaton warkare