ایم سی فور این اے 25 چارسدہ میں انتخابی مہم۔ عوامی نیشنل پارٹی کی سابق ایم پی اے شگفتہ ملک نے خواتین ووٹرز اور خواتین پولنگ ایجنٹس کے حوالہ سے عباس خان کی رہائشگاہ پر خواتین کیساتھ تفصیلی گفتگو کی۔ بعد ازاں
سابق تحصیل کونسلر بختیارہ بی بی سے انکی رہائشگاہ پر ملاقات کی جنہوں نے عام انتخابات میں بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔#Vote4Laltain