8 فروری 2024 کے دھاندلی زدہ انتخابات بارے عوامی نیشنل پارٹی کے سینیٹر ارباب عمر فاروق کاسی کا سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال:

انتخابات میں جو جیتے ہیں جو ہارے ہیں سب مایوس ہیں لیکن آج بھی اصل بات کوئی نہیں کررہا
آج بھی کوئی یہ نہيں کہہ رہا کہ یہ کون کررہا ہےاور یہ ہوا کیسے؟
ہمیں اس کی طرف توجہ دینی ہوگی کہ آج ہمارا نظام کس کے ہاتھوں میں ہے؟
ہم نے اپنے جمہوری ادارےبشمول سینیٹ، قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیاں کسی اور کے ہاتھوں میں دے دی ہیں
جو وزیراعظم بننے کے خواب دیکھتے ہیں انکوکبھی ادارےملک بدر کردیتے ہیں لیکن بعد میں اقتدار کیلئے وہ انکی گود میں پھر بیٹھ جاتے ہیں
انکی لیڈرشپ کو پھانسی دی جاتی ہے لیکن وہ آج انکے رحم وکرم پر سیاست کررہے ہوتے ہیں
آج عمران کے ساتھ جو کررہے ہیں کیا عمران کا ان… More




Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *