پی کے 63 چارسدہ، ہری چند جمال آباد میں فاروق خان کی رہائشگاہ پر خواتین کا اجلاس۔ عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی سیکرٹری یوتھ افیئرز ثناء گلزار نے شرکت کی اور اے این پی کے منشور میں خواتین کیلئے اقدامات سے متعلق شرکاء کو آگاہ کیا۔
#Vote4Laltain






Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *