پشاور: ارمڑ میانہ میں (حجرہ ملک فضل معبود خان) میں انتخابی مہم کے سلسلے میں کارنر میٹنگ، عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی نائب صدر و امیدوار این اے 29 ثاقب اللہ خان چمکنی، امیدوار پی کے 75 ارباب عثمان خان، صدر احسان اللہ اور ملک ابرار خان سمیت کثیر تعداد میں ذمہ داران و کارکنان نے شرکت کی۔
#Vote4Laltain