ٹرمپ کے آنے سے کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔ ریاستیں ایک دوسرے کے ساتھ تعلقات اور پالیسیاں استوار رکھتی ہیں۔ پی ٹی آئی جو مانگ رہی ہے وہ این آر او ہے۔ کیونکہ ان کو پتہ ہے کہ انہوں نے جو کیا ہے وہ غلط ہے اور اسکے خلاف شواہد ہیں۔ اگر ان کو یقین ہوتا کہ انہوں نے کچھ غلط نہیں کیا تو یہ این آر او اور ایگزیکٹو آرڈر کیوں مانگ رہے ہیں؟

ثمر ہارون بلور
سابق ایم پی اے، عوامی نیشنل پارٹی
@SamarHBilour




Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *