ولی باغ: ملی مشر اسفندیار ولی خان کی شریک حیات اور صوبائی صدر ایمل ولی خان کی والدہ ماجدہ کی وفات کا دوسرا روز، صوبائی صدر ایمل ولی خان تعزیت کیلئے موجود ہیں۔ صدر اے این پی سندھ شاہی سید، صوبائی ايڈیشنل جنرل سیکرٹری (پختونخوا) رحمت علی خان اور دیگر افراد تعزیت اور فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔








Source

9 responses

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *