عوامی نیشنل پارٹی کے زيراہتمام فخر افغان باچا خان کی 37ویں اور قائد جمہوریت خان عبدالولی خان کی 19ویں برسی، باچا خان مرکز پشاور میں منعقدہ افتتاحی تقریب میں مرکزی صدر ایمل ولی خان پارٹی کے مختلف سوشل میڈیا ایکٹوسٹس کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ دے رہے ہیں۔ سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد سلیم خان، صوبائی صدر میاں افتخار حسین، جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی اور دیگر اراکین بھی ہمراہ ہیں۔

#BachaKhanMonth2025








Source

2 responses

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *