عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین سے صوبائی سیکرٹری ثقافت اکبر ہوتی ایڈوکیٹ، نوجوان گلوکار گلورین باچا، اے این پی صوابی کے امتیاز خان اور شہباز رحمان سمیت دیگر اراکین باچا خان مرکز پشاور میں ملاقات کررہے ہیں۔ ملاقات میں مختلف امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
#ANP | #ANPPakhtunkhwa