سربراہ عوامی نیشنل پارٹی اسفندیار ولی خان کی نامور صحافی، کالم نگار اور پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے سابق صوبائی صدر اجمل خٹک کشر کی وفات پر تعزیت
مرحوم اجمل خٹک کشر باچا خان اور ولی خان کے نظریات اور فکر کے سچے
پیروکار تھےانہوں نے پشتون قومی تحریک کے سائے تلے سیاسی جدوجہد کا آغاز زمانہ طالبعلمی سے کیا تھا
مرحوم آخری سانس تک قومی تحریک کے ساتھ ثابت قدمی سے کھڑے رہے
سیاسی جدوجہد کے ساتھ ساتھ انہوں نے قلم کے ذریعے بھی اپنی قوم کیلئے آواز اٹھائی
صحافت اور کالم نگاری کے میدان میں بھی انکی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
انکی وفات انکے اہل خانہ کے ساتھ پوری عوامی نیشنل پارٹی کیلئے بھی ایک صدمہ ہے
عوامی نیشنل پارٹی غم کی اس گھڑی میں انکے اہل خانہ کے ساتھ شریک ہے
اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے
Good luck
Rest in peace Ameen
إنا لله وإنا إليه راجعون. الله پاک دے جنت الفردوس نصیب کی آمین
اللہ پاک دی اوبخی امین سمہ امین
اللہ تعالٰی دے اوبخی آمین
إنا لله وإنا إليه راجعون. الله پاک دے جنت الفردوس نصیب کی آمین
Allah di maghferat naseeb ke
آللہ تعالیٰ دے ورلہ جنت الفردوس نصیب کڑی امین ثم امین