تحصیل دروش کے عوام کا عوامی نیشنل پارٹی کی نامزد امیدوار برائے حلقہ این اے 01 چترال خدیجہ بی بی کی مکمل حمایت کا اعلان۔ دروش بازار میں کثیر تعداد میں اہلیان علاقہ اور کارکنان نے اے این پی کی نامزد امیدار این اے 01 چترال خدیجہ بی بی کا استقبال کیا۔ اس موقع پر ضلعی صدر الحاج عیدالحسین، سابق ضلعی صدر سیدمظفرعلی شاہ، تحصیل چترال کے صدر میرعباد، تحصیل دروش کے صدر عابدجان، سیدافتخارحسین اور دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔
#Vote4Laltain








Source

One Response

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *