اے این پی نےسابق صدر آصف زرداری کو صدارتی و سینیٹ انتخابات میں حمایت کی کوئی یقین دہانی نہیں کرائی ہے، سینیٹر ارباب عمر فاروق کاسی
عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے وفد نے سابق صد آصف زرداری سے ملاقات کی تھی
اے
ملاقات میں مجموعی ملکی سیاسی صورتحال اور حکومت سازی سے متعلق بات چیت کی گئی تھی
صدارتی و سینیٹ انتخابات سے متعلق پارٹی قیادت کی مشاورت کے بعد لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا