چارسدہ: دھاندلی زدہ انتخابات کے خلاف عوامی نیشنل پارٹی کی احتجاجی تحریک کا دوسرا مظاہرہ، احتجاجی مظاہرے میں عوامی نیشنل پارٹی کے سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین، نائب صدر حسین شاہ خان یوسفزئی، مرکزی سیکرٹری مالیات سینیٹر حاجی ہدایت اللہ خان، صوبائی صدر ایمل ولی خان، سینئر نائب صدر اے این پی بلوچستان سینیٹر ارباب عمر فاروق کاسی، صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک اور دیگر مرکزی و صوبائی قائدین کی خصوصی شرکت، ذمہ داران و کارکنان صوبائی صدر ایمل ولی خان کا استقبال کررہے ہیں۔
Masha allah
Anp
Zindabad Mashra
Qurban
Mashallah
اسی اسٹیبلیشمنٹ کے کہنے پر أپ لوگوں نے عدم اعتماد کی حمایت کی تھی . اور اب اسٹیبلیشمنٹ کی نظر کوئی حیثیت نہیں اپ لوگوں کی اور سائیڈ پے رکھ دئیے