مندنی پی کے 63 میں ارشاد خان کی رہائشگاہ پر خواتین کا اجلاس۔ عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی سیکرٹری یوتھ افیئرز ثناء گلزار نے شرکت کی اور اے این پی کے منشور میں خواتین کیلئے اقدامات سے متعلق شرکاء کو آگاہ کیا۔
#Vote4Laltain