دھاندلی زدہ انتخابات کے خلاف عوامی نیشنل پارٹی کی احتجاجی تحریک کا دوسرا مظاہرہ فاروق اعظم چوک چارسدہ میں جاری ہے۔ مظاہرے سے مرکزی سیکرٹری مالیات سینیٹر حاجی ہدایت اللہ خان خطاب کررہے ہیں۔
دھاندلی زدہ انتخابات کے خلاف عوامی نیشنل پارٹی کی احتجاجی تحریک کا دوسرا مظاہرہ فاروق اعظم چوک چارسدہ میں جاری ہے۔ مظاہرے سے مرکزی سیکرٹری مالیات سینیٹر حاجی ہدایت اللہ خان خطاب کررہے ہیں۔
#EnoughIsEnough
⛳✌
Excellent
ماشاءاللہ
دو جلسوں کے بعد کیا کرو گے۔پارٹی میں بھی بہت بڑی تبدیلیوں کی ضرورت ہے۔جس میں پالیسیوں کے علاوہ لیڈرشپ کو تبدیل کیا جائے ۔اچھے لوگوں کو شامل کیا جائے۔تمام نیشنلسٹ پارٹیوں کو نہ صرف اکٹھا کیا جائے بلکہ پارٹیوں کو ضم کیا جائے۔نیشنلسٹوں میں صرف پختونوں کے علاوہ سندھی،بلوچ،پنجابی سب نیشنلسٹوں کوشامل کیا جائے تاکہ پارٹی قومی سطح کی ہو جائے۔