خیبر: لوی شلمان تحصیل لنڈی کوتل میں عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت کی تقریب، متعدد خاندانوں نے عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ صدر عوامی نیشنل پارٹی ضلع خیبر عبدالرزاق آفریدی اور خدائی خدمتگار آرگنائزيشن کے ضلعی سالار فضل الرحمان نے شمولیت اختیار کرنے والوں کو پارٹی ٹوپیاں پہنائی اور تقریب سے خطاب کیا۔ اس موقع پر صدر عوامی نیشنل پارٹی تحصیل لنڈیکوتل زبیر ولی، ،سینئر نائب صدر شفیع اللہ، جنرل سیکرٹری عبدالجبار، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری خلیل آفریدی، ضلعی جائنٹ سیکرٹری کبیر شاہ، اور دیگر عہدیداران و کارکنان بھی موجود تھے۔








Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *