آج ہم جو بات کررہے ہیں اس پر تمام سیاسی جماعتیں اور ہر مکتبہ فکر کے لوگ متفق ہیں کہ اس ملک میں سیاست اور جمہوریت کے کھیل میں اسٹیبلشمنٹ اپنا کردار ادا کررہی ہے۔ باچاخان نے اس ووٹ کے اختیار کیلئے 1930ء میں چھ سال قید کاٹی۔ 1947ء میں خدائی خدمتگاروں کا مینڈیٹ قیوم خان کو دیا گیا۔ آپ کے قائد محمد علی جناح صاحب کا مشن تھا کہ پاکستان میں فوج کی نہیں عوام کی بالادستی چلے گی۔ میں آج سے محمدعلی جناح کی تحریک کے آغاز کا اعلان کرتا ہوں۔ اسی تحریک کی وجہ سے آپ نے بابائے قوم کو بھی نہیں بخشا۔
صدر اے این پی خیبرپختونخوا ایمل ولی خان کا صوابی امن چوک میں دھاندلی زدہ انتخابات کے خلاف احتجاجی تحریک کے پہلے احتجاجی مظاہرے سے خطاب۔
#EnoughIsEnough




Source

2 responses

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *