آئین کی بالادستی اور تمام اداروں کو اپنے دائرہ اختیار تک محدود رکھنے کی جدوجہد نہیں رکے گی
صوابی کے بعد چارسدہ کے عوام اپنے حق، جمہوریت اور آئین کی بالادستی کیلئے نکلیں گے
ہمارا صرف ایک ہی نعرہ ہے کہ پاکستان میں کسی ادارے کی نہیں بلکہ آئین کی بالادستی ہو
سیاست میں اسٹیبلشمنٹ کے کردار کو ختم کرنا ہوگا، ملکی بقا کا واحد راستہ یہی ہے
ریاست کے چوتھے ستون میڈیا سے بھی گزارش کرتے ہیں کہ اس آئینی جدوجہد میں ہمارا ساتھ دیں
انتخابات میں دھاندلی کے خلاف اے این پی کا دوسرا احتجاجی مظاہرہ کل چارسدہ میں منعقد ہوگا

ایمل ولی خان
صوبائی صدر عوامی نیشنل پارٹی

#EnoughIsEnough




Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *