پشاور: اے این پی 30 کا تنظیمی و مشاورتی اجلاس نامزد امیدوار این اے 30 ارباب زین عمر کی رہائشگاہ پر منعقد ہوا۔ صوبائی سیکرٹری ثقافت خادم حسین، امیدوار این اے 30 ارباب زین عمر، امیدوار پی کے 84 ملک فرہاد، امیدوار پی کے 78 اظہارخلیل، امیدوار پی کے 77 صلاح الدین مومند، ویلج کونسل کے… twitter.com/i/web/status/1… https://t.co/U3jM7AKkzx

چارسدہ انتخابی مہم: خدائی خدمتگار سلیمہ بی یی اور صفیہ نوروز کے خاندان نے صوبائی صدر و نامزد امیدوار این اے 25 چارسدہ ایمل ولی خان اور دیگر امیدواران کیلئے انتخابی مہم چلانے اور مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی۔ سابق ایم پی اے شگفتہ ملک نے آج ان سے ملاقات کی
#Vote4Laltain https://t.co/3BNeyjVBRn

چارسدہ: نستہ (پی کے 64) میں عوامی نیشنل پارٹی کا انتخابی جلسہ، اس موقع پر وصال خان نستہ، خالد خان، نیازمین خان او احمد شاہ ممبر نے خاندان سمیت عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ صدر اے این پی پختونخوا (امیدوار این اے 25) ایمل ولی خان اور دیگر ذمہ داران نے خوش آمدید کہا۔… twitter.com/i/web/status/1… https://t.co/IBhvnKxyaG

مردان: محب بانڈہ میں عوامی نیشنل پارٹی کا انتخابی جلسہ، جلسہ میں عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر و نامزد امیدوار این اے 22، پی کے 58 مردان امیرحیدرخان ہوتی، تحصیل چیئرمین گڑھی کپورہ بختاور خان، امیدوار پی کے 56 عبدالعزیز خان اور دیگر ذمہ داران نے شرکت کی۔ جلسہ میں… twitter.com/i/web/status/1… https://t.co/jYjrjTePNT

عمران خان ہو یا نوازشریف، پنجاب کا لیڈر پشتونوں کا خیرخواہ نہیں ہوسکتا، وہ صرف پنجاب کا سوچے گا اور یہی انکی سوچ ہے۔ پختونخوا کے حق اور وسائل کی لڑائی صرف عوامی نیشنل پارٹی ہی لڑسکتی ہے۔
@AimalWali
#Vote4Laltain https://t.co/usI4JsUh2Z

چارسدہ: نستہ (پی کے 64) میں عوامی نیشنل پارٹی کا انتخابی جلسہ، جلسہ سے صدر اے این پی پختونخوا (امیدوار این اے 25) ایمل ولی خان خطاب کررہے ہیں۔
#Vote4Laltain https://t.co/WbZZLH29gv