چارسدہ: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی ولی باغ آمد
وزیراعظم شہباز شریف نے اے این پی سربراہ اسفندیار ولی خان کی اہلیہ اور صوبائی صدر اے این پی ایمل ولی خان کی والدہ محترمہ کی وفات پر صوبائی صدر ایمل ولی خان سے
وفاقی وزراء خواجہ محمد آصف، انجینئر امیر مقام اور سینیٹر اسحاق ڈار بھی ہمراہ تھے
اے این پی کے سینیٹر حاجی ہدایت اللہ خان اور حاجی غلام احمد بلور بھی اس موقع پر موجود تھے
Source