ولی باغ: سربراہ عوامی نیشنل پارٹی اسفندیار ولی خان کی شریک حیات اور صوبائی صدر ایمل ولی خان کی والدہ محترمہ کی وفات پر تعزیت کرنے کیلئے لوگوں کی آمد جاری، معروف صحافی عقیل یوسفزئی اور عارف یوسفزئی صوبائی صدر ایمل ولی خان اور سابق وزیراعلی امیرحیدر خان ہوتی سے تعزیت کررہے ہیں۔








Source

33 responses

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *