عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر و نامزد امیدوار این اے 25 چارسدہ ایمل ولی خان سے ولی باغ میں یونین کونسل ترناب سے تعلق رکھنے والے خدائی خدمتگار خاندان کے افراد کی الحاج ظفرخان کی سربراہی میں ملاقات۔ خاندان کے
افراد جان عالم خان، حسن خان، بشیرخان، رشید خان، حاجی محمد عالم خان، یار محمدخان اور دیگر مشران بمع خاندان واپس عوامی نیشنل پارٹی کا حصہ بن گئے اور ایمل ولی خان کو ہر قسم کے تعاون کا یقین دلایا۔ اس موقع پر تحصیل صدر تیمورخٹک، نامزد امیدوار پی کے 65 شہزادالدین، ضلعی انفارمیشن سیکرٹری فضل امین پختونیار اور دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔#Vote4Laltain

ماشاءاللہ