پی کے 75 پشاور: تمبرپورہ شریف میں انتخابات کے حوالہ سے حجرہ ملک حیات میں کارنرمیٹنگ۔ عوامی نیشنل پارٹی کے نامزد امیدوار این اے 29 ثاقب اللہ خان چمکنی، نامزد امیدوار پی کے 75 ارباب عثمان خان، ملک حیات خان، خادم حسین، شہزاد خان، ارباب ظفراللہ خان سمیت دیگر ذمہ داران و کارکنان نے شرکت کی۔
#Vote4Laltain








Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *