چارسدہ: عمرزئی (پی کے 63) میں عوامی نیشنل پارٹی کا انتخابی جلسہ، صدر عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا و امیدوار این اے 25 ایمل ولی خان کی خصوصی شرکت، جلسہ سے ضلعی صدر و امیدوار پی کے 63 شکیل بشیر خان عمرزئی خطاب کررہے ہیں۔ صوبائی سیکرٹری یوتھ افیئرز ثناء گلزار ایڈوکیٹ، ضلعی جنرل سیکرٹری فاروق خان، تحصیل سینئر نائب صدر گوہر ایوب خان سمیت یوسی عمرزئی، میرہ عمرزئی، میرہ ترنگزئی اور چیندروڈاگ کے ذمہ داران و کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔








Source

2 responses

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *